Saturday , December 16 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد۔/24ستمبر، ( راست ) جناب سید عبدالحمید فرزند ڈاکٹر سید عبدالرحیم مرحوم ماہر امراض چشم کا کیلیفورنیا ( امریکہ ) میں بروز یکشنبہ بعمر 74سال انتقال ہوگیا۔ مرحوم ، ڈاکٹر پروفیسر سید عبدالعزیز اگریکلچرل یونیورسٹی کے برادر خورد تھے۔ مرحوم لاس اینجلس میں مقیم تھے اور آرکیٹکٹ اختر نواب مرحوم کے داماد تھے۔ پسماندگان میں ایک لڑکا اور ایک لڑکی امریکہ میں ہی مقیم ہیں۔ ڈاکٹر سید عبدالعزیز کے فون نمبر 8978536181 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT