Wednesday , December 13 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 25 ۔ ستمبر : ( راست ) : جناب سید معراج حسین ولد جناب سید مشرف حسین مرحوم ساکن آنند نگر خیریت آباد کا 23 ستمبر کی صبح انتقال ہوگیا ۔ مزید معلومات کے لیے 9346693161 ۔ 9949572742 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب سید خیر المبین ولد جناب سید نور الدین احمد کا بعمر 65 سال 24 ستمبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد عثمان غنیؓ ، رین بازار عیدی بازار میں ادا کی گئی اور تدفین سلطان دائرہ قبرستان میں عمل میں آئی۔ زیارت بروز منگل بعد عصر مسجد عثمان غنیؓ رین بازار میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9133668704 ۔ 9030437570 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب محمد عبدالرزاق ولد جناب عبدالسبحان کا کل طویل علالت کے بعد بعمر 77 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد عالمگیری شانتی نگر میں ادا کی گئی اور تدفین مسجد عالمگیری سے متصل قبرستان میں عمل میں آئی فاتحہ سیوم بروز منگل 26 ستمبر کو بعد نماز عصر مسجد عالمگیری میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9246208758 پر ربط کریں ۔

TOPPOPULARRECENT