Monday , December 11 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 26 ۔ ستمبر : ( راست ) : جناب سید منیر الدین ولد سید تاج الدین مرحوم آر ٹی سی کا 25 ستمبر کو 62 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد اقصیٰ تاربن میں آج بعد نماز ظہر ادا کی گئی ۔ تدفین شاہ گنج قبرستان میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں 4 فرزندان اور 2 دختران شامل ہیں ۔ نماز جنازہ مولانا خواجہ شریف نے پڑھائی ۔ فاتحہ سیوم بروز چہارشنبہ بعد نماز عصر مسجد اقصیٰ تاڑبن میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9247586943 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب محمد بشیر احمد ولد محمد کریم الدین مرحوم کا 25 ستمبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد محمدیہ ٹی وی ٹاور ملک پیٹ میں بعد نماز عصر ادا کی گئی اور تدفین علی آباد مغل کا تکیہ میں عمل میں آئی ۔ تفصیلات کے لیے 9866876651 ۔ 8328055256 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب محمد منیر کمال ولد جمال الدین صاحب مرحوم کا 25 ستمبر بروز پیر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 27 ستمبر کو بعد نماز ظہر مسجد اجالے شاہؒ میں ادا کی جائے گی ۔ تدفین احاطہ مسجد اجالے شاہؒ میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9885930924 ۔ 9492849845 پر ربط کریں ۔۔٭٭ جناب محمد منیر کمال ولد جمال الدین صاحب مرحوم کا 25 ستمبر بروز پیر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 27 ستمبر کو بعد نماز ظہر مسجد اجالے شاہؒ میں ادا کی جائے گی ۔ تدفین احاطہ مسجد اجالے شاہؒ میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9885930924 ۔ 9492849845 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT