Wednesday , January 17 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد۔/13نومبر، ( راست ) جناب محمد جہانگیر الدین ٹریننگ آفیسر ( ریٹائرڈ گورنمنٹ آئی ٹی آئی اولڈ سٹی حیدرآباد کی اہلیہ محترمہ معین بیگم کا 13نومبر کو انتقال ہوگیا جن کی عمر 74سال تھی۔ نماز جنازہ مسجد رحمانیہ کمان ایلچی بیگ میر عالم منڈی میں بعد نماز ظہر ادا کی گئی۔ تدفین قبرستان دبیر پورہ بی بی کا الاوہ کے پاس عمل میں آئی۔ زیارت 15 نو

حیدرآباد۔/13نومبر، ( راست ) جناب محمد جہانگیر الدین ٹریننگ آفیسر ( ریٹائرڈ گورنمنٹ آئی ٹی آئی اولڈ سٹی حیدرآباد کی اہلیہ محترمہ معین بیگم کا 13نومبر کو انتقال ہوگیا جن کی عمر 74سال تھی۔ نماز جنازہ مسجد رحمانیہ کمان ایلچی بیگ میر عالم منڈی میں بعد نماز ظہر ادا کی گئی۔ تدفین قبرستان دبیر پورہ بی بی کا الاوہ کے پاس عمل میں آئی۔ زیارت 15 نومبر کو بعد نماز عصر بروز ہفتہ مقرر ہے۔ پسماندگان میں شوہر کے علاوہ دو لڑکے، 3لڑکیاں شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9391389126 ، 9866143119 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT