Tuesday , December 18 2018

انتقال

حیدرآباد ۔ 17 ۔ نومبر : ( راست ) : جناب میر حمایت علی ولد جناب میر حشمت علی ، عمر 28 سال ساکن خلوت کا 16 نومبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد عصر مسجد گھانسی میاں خلوت میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان متصل مسجد برق جنگ ، پیٹلہ برج میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 18 نومبر کو بعد عصر مسجد گھانسی میاں خلوت مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9985614183 ۔ 9701225602 پر

حیدرآباد ۔ 17 ۔ نومبر : ( راست ) : جناب میر حمایت علی ولد جناب میر حشمت علی ، عمر 28 سال ساکن خلوت کا 16 نومبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد عصر مسجد گھانسی میاں خلوت میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان متصل مسجد برق جنگ ، پیٹلہ برج میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 18 نومبر کو بعد عصر مسجد گھانسی میاں خلوت مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9985614183 ۔ 9701225602 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT