Thursday , December 14 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 9 ۔ اکٹوبر : ( راست ) : جناب محمد ناصر انصاری ولد زین الدین انصاری مرحوم کا انتقال ہوگیا ۔ بعد نماز مغرب مسجد نور علی آباد میں نماز جنازہ ادا کی گئی ، تدفین علی آباد قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 10 اکٹوبر کو بعد نماز عصر مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9247278629 پر ربط کریں ۔۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT