Tuesday , December 12 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

انتقالانتقالحیدرآباد۔10اکٹوبر(راست)جناب محمد برہان (بانی  نیوڈائمنڈ الیکٹرک ڈرائی کلینر روبرو سٹی سیول کورٹ چوراہا) ولدجان محمد مرحوم کا پیر بتاریخ 9 اکٹوبر رات دیر گئے انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مکہ مسجد میں ادا کی گئی۔اور تدفین آبائی قبرستان نواب صاحب کنٹہ میں عمل میں آئی۔پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 2 فرزندان اور2دختران شامل ہیں۔فاتحہ سیوم 12اکٹوبرجمعرات کوبعد نماز عصر مسجد عرضی بیگ میر عالم منڈی روڈ روبرو میر چوک پولیس اسٹیشن  مقرر ہے ۔ تفصیلات کیلئے 7013699577پر ربط پیدا کر سکتے ہیں۔

 

٭٭ جہاں پرور النساء بیگم بنت نواب میر اکرام حسین رضوی مرحوم اہلیہ نواب مہدی علی خاں مرحوم ( ریٹائرڈ ڈپٹی کلکٹر ) ساکن سماجی گوڑہ کا انتقال آج 19 محرم ہوا ۔ غسل میت مقبرہ نواب اعتصام الملک جامباغ دارالشفاء میں ہوا ۔ نمازہ جنازہ الاوہ سرطوق مبارک دارالشفاء میں ادا کی گئی ۔ مجلس ایصال ثواب 21 محرم مسجد نور الامراء نور خاں بازار میں بعد نماز مغربین منعقد ہوگی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9502570750 ۔ 9052912208 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT