Thursday , December 14 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد۔/10اکٹوبر، ( راست ) محترمہ شریف النساء بیگم زوجہ جناب محمد مرتضیٰ خان سیشن جج اور دختر خورد جناب محمد نواز جنگ کا آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد بقیع بنجارہ ہلز روڈ نمبر 12 نزد البیٹ ڈائیگناسٹک سنٹر ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں ایک فرزند جناب رضا خان کناڈا ، چار دختران نفیس خان کناڈا، انیس مکاندار ممبئی، ڈاکٹر شاہدہ اسد امریکہ اور سعیدہ احمد امریکہ شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر9948775024 ، 8374164993 پر ربط پیدا کریں۔

TOPPOPULARRECENT