Saturday , December 15 2018

انتقال

٭٭ حیدرآباد ۔ 29 ۔ نومبر : محترمہ سیدہ افضل بیگم زوجہ سید مظہر الدین قادری مرحوم ، ریٹائرڈ سپرنٹنڈنٹ ، اکسائز ، کرناٹک کا 29 نومبر کو انتقال ہوگیا ۔ تدفین تکیہ گجراتی شاہ رام کوٹ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں ایک فرزند اور سات دختران شامل ہیں ۔ تفصیلات کے لیے 9347881608 ۔ 9030910636 پر ربط کریں ۔۔

( ٭٭ سید انور انجینئر ولد سید حیدر کا بروز ہفتہ بعمر 62 سال مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز ہفتہ بعد نماز ظہر جامع مسجد وزیر علی بارہ دری ادا کی گئی ۔ تدفین آبائی قبرستان شاہ راجو قتال مصری گنج عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز اتوار مسجد صغریٰ روپ لعل بازار شاہ علی بنڈہ میں بعد نماز عصر مقرر ہے ۔ مزید معلومات کے لیے عابد علی ایڈوکیٹ سے 9885168760 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ صاحبزادی لطیف النساء بیگم بنت صاحبزادہ احمد محی الدین علی خاں مرحوم اہلیہ جناب محمد خواجہ احمد شریف ریٹائرڈ ملازم محکمہ ریلوے ساکن ٹولی چوکی حکیم شاہ کالونی کا 29 نومبر کو بعمر 60 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ جامع مسجد ہمایوں نگر میں بعد عصر ادا کی گئی ۔ تدفین احاطہ درگاہ حضرت احمد بادپاؒ فرسٹ لانسرز قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم اتوار 30 نومبر کو بعد نماز عصر جامع مسجد ہمایوں نگر میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9393346881 پر ربط کریں ۔۔
حیدرآباد ۔ 29 ۔ نومبر : ( راست ) : فرزند میر داور علی خاں نیوجرسی امریکہ کے بموجب محترمہ شہزادی بیگم زوجہ نواب میر مظفر علی خاں ( صاحب حیدرآبادی ) مرحوم حال مقیم نیو جرسی کا کل بروز ہفتہ انتقال ہوگیا ۔ تدفین وہیں پر عمل میں آئے گی ۔ مرحومہ ، حضرت پیر معروف علی شاہؒ کی پوتر بہو تھیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9848085317 ۔ 040-24524511 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT