Tuesday , December 11 2018

انتقال

حیدرآباد۔/3ڈسمبر، ( راست ) الحاج محمد یحییٰ ولد محمد ابراہیم صاحب مرحوم کا آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9246153944 ، 9642131273 ، 9246103340 پر ربط کریں۔

حیدرآباد۔/3ڈسمبر، ( راست ) الحاج محمد یحییٰ ولد محمد ابراہیم صاحب مرحوم کا آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9246153944 ، 9642131273 ، 9246103340 پر ربط کریں۔

٭ جناب حسین عبدالرحمن عرف منا فرزند عبدالستار مرحوم سب رجسٹرارکوآپریٹیواعظم پورہ کا آج صبح قلب پر حملہ کے سبب انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر 52سال تھی۔ نماز جنازہ مسجد صحیفہ اعظم پورہ میں بعد عشاء ادا کی گئی ۔ تدفین قبرستان نزد مسجد الہیٰ چادر گھاٹ میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ ایک دختر شامل ہیں۔ مرحوم، سینئر جرنلسٹ خواجہ ناظم الدین سلیم ( شکاگو) کے بھانجے اور قاضی سید بشیر الدین مرحوم تحصیلدار عثمان آباد کے نواسے تھے۔ فاتحہ سیوم 5 ڈسمبر جمعہ کو بعد عصر مسجد صحیفہ اعظم پورہ میں مقرر ہے۔ تفصیلات کیلئے 9533334004 پر ربط کریں۔

حیدرآباد 3 ڈسمبر (راست) جناب سید ظہیرالحسن ولد سید ظہورالحسن مرحوم مالک اے بی سی گلاس ایمپوریم کا 2 ڈسمبر کو دل کا دورہ پڑنے کے سبب بعمر 50 سال انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 3 ڈسمبر بروز چہارشنبہ بعد نماز مغرب ٹولی مسجد کاروان میں ادا کی گئی اور مسجد سے متصل قبرستان میں تدفین عمل میں آئی۔ پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ دو فرزندان اور دو دختران شامل ہیں۔ مرحوم جرنلسٹ سید مقصود حسن کے بھانجے ہوتے تھے۔ مزید معلومات کے لئے موبائیل نمبر 9177970999 پر ربط کریں۔

m اے جی سید افضل کا انتقال بروز منگل ہوگیا۔ نماز جنازہ بودے صاحب کی کھڑکی مسجد صوفی میں بروز چہارشنبہ بعد ظہر ادا کی گئی۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 7794050746 ، 9642150609 پر ربط کریں۔

(تبارک نیوز) جناب میر باقر علی المعروف جانی بھائی وکیل ولد جناب میر عثمان علی مرحوم موظف محکمہ ریلوے ساکن عنبرپیٹ کاچی گوڑہ کا بعمر 82 سال کل رات انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ جامع مسجد رنجہول ظہیرآباد میں بعد نماز ظہر ادا کی گئی اور تدفین آبائی قبرستان رنجہول میں عمل میں آئی۔ تفصیلات کے لئے فون نمبر 9399984308 پر ربط کریں۔ فاتحہ سیوم 4 ڈسمبر بروز جمعرات بعد نماز ظہر جامع مسجد رنجہول ظہیرآباد میں مقرر ہے۔

محترمہ زبیدہ خاتون بنت جناب محمد حسن خان ناگڑ مرحوم زوجہ جناب ثناء اللہ صدیقی کا 3 ڈسمبر کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 4 ڈسمبر کو بعد نماز ظہر مسجد اُجالے شاہ سعیدآباد میں ادا کی جائے گی۔ تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کے لئے 9000070721 ، 9391006547 پر ربط کریں۔

٭ الحاج سید معین الدین حسین ریاض ولد سید فصیح الدین حسین مرحوم کا مختصر علالت کے بعد 2ڈسمبر کو انتقال ہوگیا۔ تدفین اسی روز روشن صاحب تکیہ نزد مسجد کمیلہ میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 4ڈسمبر کو مسجد کمیلہ یاقوت پورہ میں مقرر ہے۔ تفصیلات کیلئے8686383273 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT