Wednesday , December 13 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

٭٭ جناب خواجہ نظام الدین ریٹائرڈ ضلع پرشید کرناٹک اسٹیٹ ولد جناب محمد اسمعیل مرحوم ساکن بیرون دبیر پورہ نزد چوراہا الاوہ بی بی کا بعمر 84 سال آج صبح 11 بجے دن انتقال ہوگیا ۔ 18 اکٹوبر کو بعد نمام فجر مسجد کمیلہ یاقوت پورہ میں نماز جنازہ ادا کی جا کر تدفین قبرستان متصل مسجد الماس یاقوت پورہ میں عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں اہلیہ ، 4 لڑکے ، 2 لڑکیاں شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم 20 اکٹوبر بروز جمعہ بعد نماز عصر مسجد کمیلہ میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9848184464 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT