Thursday , December 14 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 18 ۔ اکٹوبر : ( فیاکس ) : محترمہ غوثیہ بیگم زوجہ جناب محمد جہانگیر مرحوم کا 18 اکٹوبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد حضرت عبداللہ شاہؒ مصری گنج میں ادا کی گئی اور تدفین چھوٹا قبرستان پیٹلہ برج میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم جمعرات 19 اکٹوبر کو بعد ظہر مسجد ہذا میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9989972802 ۔ 9290657121 پر ربط کریں۔۔

٭٭ جناب سید محمود حسین عرف مبین ولد جناب سید خواجہ حسین مرحوم ساکن نہرو نگر سوماجی گوڑہ کا 18 اکٹوبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ اسی دن بعد نماز عشاء مسجد قریشی کاچی گوڑہ میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان قادری باغ عنبر پیٹ عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 6 فرزندان اور 8 دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کے لیے 9533952797 ۔ 9030363310 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT