Thursday , December 14 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 19 ۔ اکٹوبر : ( راست ) : صاحبزادہ نواب میر سردار علی خاں ولد صاحبزادہ نواب میر حشمت علی خاں مرحوم کا 18 اکٹوبر 23 محرم کو انتقال ہوگیا ۔ مرحوم وظیفہ یاب اکاونٹنٹ مدرسہ اعزہ جونیر کالج ملک پیٹ میں خدمات انجام دی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ 20 اکٹوبر بعد نماز عصر مسجد محمدیہ ، ارونا کالونی ٹولی چوکی میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9985677896 پر ربط کریں ۔۔٭٭ عمر بن عوض مخاوی(عرف الطاف علی) ساکن کنگ کوٹھی کا بعمر78سال بروز جمعرات 19 اکتوبرکو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بروز جمعہ 20 اکتوبر کوبعد نماز جمعہ کنگ کوٹھی جامع مسجد میں ادا کی جائے گی ۔ تدفین بڑا قبرستان بارکس میں عمل میں آئی گی۔ فاتحہ سیوم بروز اتوار22اکتوبرکو بعد نماز عصر جامع مسجد کنگ کوٹھی میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے ابو طالب بن عمر مخاوی سے فون: ,9391137170 9397040212 پر ربط کریں ۔٭٭ جناب محمد خواجہ فرید الدین صدیقی ولد جناب محمد خواجہ معین الدین مرحوم کا انتقال بروز جمعرات ہوگیا ۔ نماز جنازہ جامع مسجد محمدی سکنڈ لانسر میں بعد نماز جمعہ 20 اکٹوبر کو ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان لنگر حوض میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9390304000 ۔ 7288973520 پر ربط کریں ۔۔٭٭ جناب محمد غیاث الدین خان عرف واجد ولد جناب محمد معین الدین خان ساکن چنچل گوڑہ کا 19 اکٹوبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ مسجد الہٰی چادر گھاٹ میں ادا کی جائے گی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ مزید معلومات کے لیے 8143851117 ۔ 8247510995 پر ربط کریں ۔۔٭٭ جناب عمر خاں ولد الحاج غلام جہانگیر خاں کا 16 اکٹوبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 20 اکٹوبر بروز جمعہ مسجد برودی موتی دروازہ روڈ گولکنڈہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین جمالی کنٹہ قبرستان نزد گولف کورس گولکنڈہ میں عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات کے لیے 9885197395 ۔ 9849263781 پر ربط کریں ۔۔

 

 

 

TOPPOPULARRECENT