انتقال

حیدرآباد 12 ڈسمبر (راست)صاحبزادہ میر احمد نصیر الدین علی خان ولد صاحبزادہ میر احمد محی الدین علی خان مرحوم ساکن عیدی بازار کا 11 ڈسمبر کو بعمر 65 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 12 ڈسمبر کو بعد نماز جمعہ جامع مسجد صدیق اکبرؓ عیدی بازار میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان مدینہ مسجد بانو نگر سنتوش نگر میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کیلئے

حیدرآباد 12 ڈسمبر (راست)صاحبزادہ میر احمد نصیر الدین علی خان ولد صاحبزادہ میر احمد محی الدین علی خان مرحوم ساکن عیدی بازار کا 11 ڈسمبر کو بعمر 65 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 12 ڈسمبر کو بعد نماز جمعہ جامع مسجد صدیق اکبرؓ عیدی بازار میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان مدینہ مسجد بانو نگر سنتوش نگر میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9032277395 پر ربط کریں۔

مسٹر مرزا شبیر علی بیگ ملازم کوئک مہندرا بینک برانچ سماجی گوڑہ کا کل بعمر 41 سال انتقال ہوگیا۔ مرحوم، جناب واجد علی بیگ جمشید ایف سی آئی کے فرزند تھے۔ مقبرہ اعتصام الملک میں نماز جنازہ مولانا سید اکبر حسین رضوی کی امامت میں الاوہ سرطوق مبارک میں ادا کی گئی اور تدفین دائرہ حضرت میر مومنؒؒ میں عمل میں آئی۔ مجلس ایصال ثواب 13 ڈسمبر کو 11 بجے دن مسجد نورالامراء نور خاں بازار مقرر ہے۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 2 لڑکیاں شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے سیل نمبر 9394193586 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT