Saturday , December 16 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 21 اکٹوبر (راست) ڈاکٹر عثمان بن احمد ولد جناب احمد بن محمد کا آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ کل 22 اکٹوبر بعد نماز فجر مسجد بی صاحبہ پنجہ گٹہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین دائرہ میرمؤمن سلطان شاہی میں عمل میں آئے گی۔ فاتحہ سیوم بروز منگل 24 اکٹوبر بعد نماز عصر مسجد بی صاحبہ پنجہ گٹہ میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9849469059 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT