Monday , December 18 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد 22 اکٹوبر (راست) مولوی محمد عبدالغنی چودھری ولد محمد اسمٰعیل چودھری کا بعمر 99 سال 20 اکٹوبر کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد بغدادی میں 21 اکٹوبر کو ادا کی گئی اور تدفین عیدگاہ قبرستان میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 23 اکٹوبر بعد نماز عصر ہری مسجد محلہ گڑی ظہیرآباد میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے سیل نمبر 9949246452 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT