Friday , December 15 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد 23 اکٹوبر (راست) جناب قدرت اللہ ولد جناب محمد مسکین مرحوم کا انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 23 اکٹوبر کو بعد عصر مسجد عظمت رسول حڈا کالونی میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان مسجد سلمان فارسی آصف نگر میں عمل میں آئی۔ زیارت 25 اکٹوبر کو بعد عصر مسجد عظمت رسول حڈا کالونی آصف نگر میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 8008801315 ، 9912256390 پر ربط کریں۔

٭٭ محترمہ بحدت شیرازی بنت آغا ماشاء اللہ شیرازی زوجہ جناب میر ممتاز علی موسوی ایڈوکیٹ کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد امامیہ میں ادا کی گئی اور تدفین امامیہ تہہ مشک خان پورہ میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9676553796 ۔ 9347035620 پر ربط کریں ۔۔٭٭ محترمہ بحدت شیرازی بنت آغا ماشاء اللہ شیرازی زوجہ جناب میر ممتاز علی موسوی ایڈوکیٹ کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد امامیہ میں ادا کی گئی اور تدفین امامیہ تہہ مشک خان پورہ میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9676553796 ۔ 9347035620 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT