Sunday , December 17 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 24 ۔ اکٹوبر : ( راست ) : جناب اقبال احمد ریٹائرڈ سٹی پلانر جی ایچ ایم سی ولد ایم اے وہاب مرحوم ساکن ریڈہلز حیدرآباد کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 25 اکٹوبر کو مسجد قطب شاہی بازار گھاٹ میں بعد نماز ظہر ( 1-30 بجے ) ادا کی جائے گی ۔ تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئیگی ۔ مرحوم کے لواحقین میں شکیل اعجاز اسوسی ایٹ پروفیسر ایم جے کالج حیدرآباد ہیں۔ تفصیلات کیلئے 9866752876 ۔ 9160280246 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT