Friday , December 15 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 25 ۔ اکٹوبر : ( راست ) : جناب محمد حفیظ الدین خان ولد جناب محمد سادات خاں مرحوم کا 22 اکٹوبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ اسی دن مسجد ٹھگی جیل میں بعد عشاء ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ تفصیلات کے لیے 9704563943 ۔ 9396257700 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب سید نقی حسین رضوی المعروف صفدر بھائی ابن جناب میر معصوم علی رضوی کا 3 صفر کو انتقال ہوگیا ۔ میت رات 2-30 بجے اٹھائی گئی ۔ نماز جنازہ مولانا سید اکبر حسین رضوی نے پڑھائی اور تدفین دائرہ حضرت میر مومن سلطان شاہی میں عمل میں آئی ۔ مجلس عزاء 26 اکٹوبر کو 4 بجے شام عبادت خانہ حسینی دارالشفاء مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9397040766 پر ربط کریں ۔۔

امریکہ میں انتقال
حیدرآباد ۔ 25 ۔ اکٹوبر : ( راست ) : جناب محی الدین اشفاق ولد جناب محمد بشیر الدین مرحوم ( انسپکٹر اکسائز ڈپارٹمنٹ ) مقیم شکاگو امریکہ کا بروز منگل 24 اکٹوبر کو انتقال ہوگیا ۔ تدفین بروز چہارشنبہ 25 اکٹوبر کو شکاگو امریکہ میں عمل میں آئی ۔ مرحوم ، جناب غازی الدین فیض اور شمس الدین فرخ مقیم امریکہ کے بھائی تھے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9052250658 اور 9247279444 پر ربط کریں

TOPPOPULARRECENT