Tuesday , December 11 2018

انتقال

حیدرآباد ۔ 20 ۔ دسمبر : ( راست ) : محترمہ شہناز جمال زوجہ جناب سید عظیم الدین ساکن حسینی علم کا 19 دسمبر بروز جمعہ انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ اسی دن بعد نماز عشاء مسجد عبداللہ شاہ صاحبؒ ،حسینی علم میں ادا کی گئی ۔ تدفین دائرہ حضرت میر مومنؒ ،سلطان شاہی میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 21 دسمبر بروز اتوار بعد نماز عصر ( 4-30 بجے ) مسجد فاروق اعظمؓ ، جوہری گلی ، حسینی علم میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9700250052 پر ربط کریں ۔۔
حیدرآباد ۔ 20 ڈسمبر (راست) جناب محمد یوسف کا 19 ڈسمبر کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد خدیجہ بیگم میں ادا کی گئی جبکہ تدفین دائرہ میرمؤمن ؒ میں عمل میں آئی۔ زیارت 21 ڈسمبر کو مسجد خدیجہ بیگم سلطان شاہی میں بعد نماز عصر مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 8686622516 ، 7306669844 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT