Sunday , December 17 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 26 اکتوبر ۔ ( راست ) حیدرآباد کی قدیم واعظہ محترمہ قدسیہ بیگم نجفیؔ صاحبہ کا آج 26 اکتوبر بروز جمعرات طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد خزآنہ آب دودھ باؤلی میں ادا کی گئی اور تدفین عمدو میاں قبرستان میں عمل میں آئی۔ مرحومہ واعظہ غوثیہ بیگم صاحبہ نجفیؔ کی خاص شاگردہ تھیں۔ پسماندگان میں نعت گو شاعر محمد اکبر خان اکبرؔ کے علاوہ 3 فرزندان اور 6 دختران پوتے ، پوتی ، نواسے اور نواسیاں شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کیلئے 929053013,8688246190پر ربط پیدا کیاجاسکتا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT