Wednesday , December 13 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 27 ۔ اکٹوبر : ( راست ) : جناب محمد وہاج الدین موظف اسسٹنٹ انجینئر جی ایچ ایم سی کا بعمر 70 سال 26 اکٹوبر کی صبح قلب پر حملہ کے باعث اپولو ہاسپٹل جوبلی ہلز میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد ظہیریہ اکبر باغ ٹولی چوکی میں ادا کی گئی اور تدفین مسجد اقصیٰ ٹولی چوکی متصل گنبدان قطب شاہی قبرستان میں عمل میں آئی ۔ مرحوم محمد وہاج الدین ایڈیشنل ایس پی لوک ایوکتہ جناب محمد تاج الدین موظف اے سی پی کے سمدھی تھے ۔ مزید تفصیلات کے لیے مرحوم کے بھائی ڈاکٹر شجاع الدین سے فون نمبر 9985243371 یا ڈاکٹر تاج الدین سے فون 9848128332 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT