Monday , June 25 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

تانڈور /24 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) عبدالغفار سیزن ٹکٹ ہولڈر عمر 40 سال ملازم سیل ٹیکس آفس نمائش گیٹ حیدرآباد روزانہ کی طرح ریلوے ا سٹیشن تانڈور سے لوکل پاسنجر ٹرین سے آج صبح 6.15 نامپلی اسٹیشن حیدرآباد کیلئے روانہ ہوئے ۔ دوران سفر ٹرین میں شدید حملہ قلب کی وجہ انتقال کرگئے ۔ روکمارپور اسٹیشن پر ان کے ساتھی مسافروں نے فوری سرکاری طبی

تانڈور /24 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) عبدالغفار سیزن ٹکٹ ہولڈر عمر 40 سال ملازم سیل ٹیکس آفس نمائش گیٹ حیدرآباد روزانہ کی طرح ریلوے ا سٹیشن تانڈور سے لوکل پاسنجر ٹرین سے آج صبح 6.15 نامپلی اسٹیشن حیدرآباد کیلئے روانہ ہوئے ۔ دوران سفر ٹرین میں شدید حملہ قلب کی وجہ انتقال کرگئے ۔ روکمارپور اسٹیشن پر ان کے ساتھی مسافروں نے فوری سرکاری طبی مرکز سے رجوع کیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دیا ۔ وقارآباد ریلوے پولیس نے اپنے آبائی مکان گولاچرو تانڈور لے جانے کی اجآمت دے دی ۔ آج شام بعد نماز عصر عیدگاہ سے متصل قبرستان میں تدفین علم میں آئی ۔ عبدالقدیر صدر سیزن ٹکٹ ہولڈر اسوسی ایشن تانڈور اور عبدالرشید نیو لائف ، لائق علی پرنس کلاتھ مرچنٹ وغیرہ نے اظہار تعزیت کی اور دعائے مغفرت کی ۔

TOPPOPULARRECENT