Wednesday , December 19 2018

انتقال

سدی پیٹ ۔ /24 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سعید پاشاہ ڈرائیور کا بعمر 26 سال آج طویل علالت کی وجہ سے انتقال ہوا ۔ تفصیلات کے بموجب سعید پاشاہ مہلک مرض کینسر میں مبتلا تھے ۔ پسماندگان میں بیوہ اور والدہ ہیں ۔ نماز جنازہ مسجد رضاء محلہ ناصر پورہ بعد نماز عصر ادا کی گئی ۔ تدفین آبائی قبرستان بارہ امام میں عمل میں آئی ۔

TOPPOPULARRECENT