Sunday , January 21 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 24 ۔ دسمبر : ( راست ) : محترمہ فاضل النساء بیگم عرف فریدہ زوجہ جناب محمد یوسف علی جاوید بنت جناب محمد ادریس قادری مرحوم کا 23 دسمبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 24 دسمبر کو بعد نماز عصر مسجد مولا علی واقع روبرو قادری چمن جہاں نما ادا کی گئی ۔ جب کہ تدفین جمال بی کاتکیہ قادری چمن میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 26 دسمبر کو بعد نماز عصر

حیدرآباد ۔ 24 ۔ دسمبر : ( راست ) : محترمہ فاضل النساء بیگم عرف فریدہ زوجہ جناب محمد یوسف علی جاوید بنت جناب محمد ادریس قادری مرحوم کا 23 دسمبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 24 دسمبر کو بعد نماز عصر مسجد مولا علی واقع روبرو قادری چمن جہاں نما ادا کی گئی ۔ جب کہ تدفین جمال بی کاتکیہ قادری چمن میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 26 دسمبر کو بعد نماز عصر مسجد عمرؓ ، سری رام نگر راجیو نگر میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 7093193011 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب محمد عثمان علی قادری اچھے میاں صاحب کی اہلیہ محترمہ ممتاز بیگم کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 25 دسمبر کو بعد نماز ظہر مسجد حضرت سیدنا یحییٰ پاشاہ قادری قبلہؒ میں ادا کی جائے گی ۔ تدفین ریاض مدینہ بارگاہ حضرت سیدنا یحییٰ پاشاہ قادری قبلہؒ مصری گنج میں عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں فرزندان تاج قادری ، ظہیر قادری موذن مسجد حضرت سیدنا یحییٰ پاشاہؒ ، حبیب قادری ، فاروق قادری ، جابر قادری ، ذاکر قادری کے علاوہ تین دختران شامل ہیں ۔ تفصیلات کے لیے 9885091979 ۔ 9346887429 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ الحاج محمدا یوب ولد جناب محمد خواجہ محمود کا انتقال 23 دسمبر کو ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد محمدیہ ، یلاریڈی گوڑہ امیر پیٹ میں 25 دسمبر کو ادا کی جائے گی ۔ تدفین کواڑی گوڑہ رانی گنج قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک لڑکا دو لڑکیاں شامل ہیں ۔ تفصیلات کے لیے 9701057476 ۔ 9885754091 پر ربط کریں ۔۔

جناب ایم ایم ہاشم کی اہلیہ محترمہ کا
نیویارک میں انتقال
حیدرآباد ۔ 24 ۔ دسمبر : ( راست ) : محترمہ خورشید بیگم زوجہ جناب ایم ایم ہاشم سابق وزیر داخلہ آندھرا پردیش کا نیویارک امریکہ میں 23 دسمبر کو انتقال ہوا ۔ ان کی عمر 84 برس تھی ۔ تفصیلات کے لیے فون نمبر 0013018021668 پر ربط قائم کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT