Wednesday , December 13 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد۔28اکٹوبر(راست)جناب منظور محی الدین (وظیفہ یاب فارما سیسٹ ہیلت ڈپارٹمنٹ) ولدغلام حسین مرحوم کابعمر85سال آج بتاریخ28اکٹوبر بروز ہفتہ انتقال ہوگیا۔نماز جناز کل بتاریخ29اکٹوبر بروز اتوار بعدنماز ظہرنور مسجد اولڈ ملک پیٹ میں ادا کی گئی۔اور تدفین سلطان دائیرہ روبرو چنچل گوڈہ جیل میں عمل میں آئی۔۔مزید تفصیلات کیلئے فون 9441458336پر ربط پیدا کر سکتے ہیں۔
00الحاج محمد امتیاز علی عرف نیاز ولد جناب محمد وزیرعلی مرحوم، مؤظف محکمہ ریلوے، ساکن نواب صاحب کنٹہ صالحین کالونی کا آج بعمر 72 سال انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد صالحین نواب صاحب کنٹہ میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان فرمان واڑی، عابڈس میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں 6 لڑکے اور ایک لڑکی شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9866683995 ، 9247506339 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT