Thursday , December 14 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 30 ۔ اکٹوبر : ( راست ) : جناب حبیب طاہر ولد جناب حبیب صالح مرحوم ساکن فتح دروازہ کا بعمر 75 سال مختصر علالت کے باعث اتوار کی رات 29 اکٹوبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز پیر بعد نماز ظہر مسجد وزیر علی صاحبؒ میں ادا کی گئی اور تدفین تکیہ جمال بی میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں 3 فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں ۔ تفصیلات کیلئے 9177161353 پر ربط کریں۔۔
٭٭ جناب سید عروج احمد ولد جناب سید ظفر احمد کا بروز پیر 30 اکٹوبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد اقصیٰ نزد واقع گنبدان قطب شاہی گولکنڈہ میں بعد ظہر ادا کی گئی اور تدفین مسجد ہذا سے متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے فون 8686788748 ۔ 9989767771 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT