Tuesday , June 19 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

تلگو دیشم لیڈر جناب ایم اے بابو میاں کا انتقال

تلگو دیشم لیڈر جناب ایم اے بابو میاں کا انتقال
حیدرآباد ۔ 31 ۔ دسمبر : ( راست ) : حلقہ اسمبلی چندرائن گٹہ کے تلگو دیشم اقلیتی رہنما جناب ایم اے بابو میاں ( سابق ملازم محکمہ ساوتھ سنٹرل ریلوے ) نامپلی اسٹیشن ولد جناب محمد عیسیٰ مرحوم ساکن حافظ بابا نگر کا 30 دسمبر کو قلب پر حملہ کے باعث انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد حصہ پھول باغ میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان حضرت اجالے شاہ سعید آباد میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم یکم جنوری کو بعد نماز عصر مسجد حصہ پھول باغ میں مقرر ہے ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 4 فرزندان ایک دختر شامل ہیں ۔ تفصیلات کے لیے 9393864069پر ربط کریں ۔۔

انتقال
حیدرآباد ۔ 31 ۔ دسمبر : ( راست ) : جناب محمد معظم ولد جناب محمد ہاشم کا بعمر 45 سال حرکت قلب بند ہونے سے 30 دسمبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر جامع مسجد محمدیہ کشن باغ میں ادا کی گئی اور تدفین مسجد چمن میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم یکم جنوری مسجد ہذا میں بعد نماز عصر مقررہے ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک دختر اور تین فرزندان شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9393383091 ۔ 7849838130پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب غلام حسین ولد جناب عبدالرزاق مرحوم ساکن گرونا گلی جھنڈا گلی پنجہ شاہ ملازم آر ٹی اے صدر دفتر ٹرانسپورٹ بھون خیریت آباد کا انتقال بروز منگل 30 دسمبر کو ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد منصور خاں پنجہ شاہ میں بعد نماز عصر ادا کی گئی اور تدفین قادری چمن سے متصل قبرستان انجن باولی میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم یکم جنوری بعد نماز عصر مسجد منصور خاں پنجہ شاہ میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9395572799 ۔ 9985039743 پر ربط کریں ۔۔

انتقال
٭ جناب سید سکندر علی ولد جناب سید محمود علی مرحوم محکمہ پولیس ڈی جی پی آفس ساکن عیدی بازار کا مختصر سی علالت کے بعد 31 ڈسمبر کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز مغرب جامع مسجد زعل سیف سعید، عیدی بازار میںادا کی گئی اور تدفین درگاہ حضرت سید شاہ خواجہ اسد اللہ محمد محمد الحسینیؒ نزد بند ناکہ میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ چار لڑکے اور دو لڑکیاں شامل ہیں۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ بعد نماز عصر جامع مسجد زعل سیف سعید، عیدی بازار میں مقرر ہے۔ تفصیلات کیلئے فون نمبر 9642228765 یا 9292506139 پر ربط کریں۔

انتقال
m محترمہ یاور بیگم بنت جناب مرزا زوار حسین بیگ مرحوم اہلیہ جناب یاور علی خاں مرحوم کا 30 ڈسمبر کو انتقال ہوگیا۔ زیارت یکم جنوری کو 4 بجے دن مسجد رضا کونچہ داراب جنگ مقرر ہے۔ تدفین دائرہ میر مومنؒ میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 040-24412566 ، 9849291024 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT