Monday , January 22 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 10 ۔ جنوری : ( راست ) : محترمہ یوسف بی ساکن ہمایوں نگر نزد مسجد جہاں آراء زوجہ جناب محمد اسمعیل مرحوم وظیفہ یاب پولیس ٹرانسپورٹ کا 10 جنوری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد جہاں آراء ہمایوں نگر میں بعد نماز ظہر ادا کی گئی ۔ تدفین احمد بادپاؒ فرسٹ لانسر میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں 5 فرزندان شامل ہیں ۔ تفصیلات کے لیے 9391356339 ۔

حیدرآباد ۔ 10 ۔ جنوری : ( راست ) : محترمہ یوسف بی ساکن ہمایوں نگر نزد مسجد جہاں آراء زوجہ جناب محمد اسمعیل مرحوم وظیفہ یاب پولیس ٹرانسپورٹ کا 10 جنوری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد جہاں آراء ہمایوں نگر میں بعد نماز ظہر ادا کی گئی ۔ تدفین احمد بادپاؒ فرسٹ لانسر میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں 5 فرزندان شامل ہیں ۔ تفصیلات کے لیے 9391356339 ۔ 9492035817 پر ربط کریں ۔۔
٭٭الحاج کاظم علی علوی ولد جناب غلام علی علوی ؒ سابقہ ملازم گڈایر انڈیا لمیٹیڈ کا 9 جنوری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد محمدیہ ریاست نگر میں 10 جون کو بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9885247052 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT