Monday , December 18 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد /29 اکٹوبر ( راست ) جناب ایم اے جاوید ولد جناب ایم اے غفار ساکن مغل پورہ کا 28 اکٹوبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد امراللہ شاہ مغل پورہ میں ادا کی گئی ۔جبکہ تدفین چنچل گوڑہ قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سہ یوم 30 اکٹوبر کو مسجد قباء تالاب کٹہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 8978622148 یا 9652819916 پر ربط کریں ۔

TOPPOPULARRECENT