Friday , September 21 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 13 ۔ جنوری : ( راست ) : جناب سید فضل حسین مجتہدی صحافی ( عرف احمد میاں ) کا انتقال آج دوپہر 2 بجے بعمر 82 سال ممبئی میں ہوا ۔ مرحوم ، جناب سید مرتضی مجتہدی صحافی کے چھوٹے بھائی تھے ۔ مرحوم ، Freedoom Fighter تھے اور گوا کی آزادی کی لڑائی میں شریک تھے ۔ تفصیلات کے لیے 9885521411 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب محمد عبدالمقتدر ولد عبدالقادر مرحوم زمیندار بھینسہ عادل آباد کا بروز چہارشنبہ 15 ربیع الاول کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز جمعرات بعد نماز ظہر مسجد حاجی صاحب بھینسہ عادل آباد میں ادا کی گئی ۔ تدفین درگاہ کے احاطہ آبائی قبرستان میں تکمیل پائی ۔ فاتحہ زیارت بعد نماز عصر بروز جمعہ مسجد حاجی صاحب میں انجام پائی ۔ تفصیلات کے لیے 9951745608 ۔ 8297547955 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT