Sunday , August 19 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 7 ۔ نومبر : ( راست ) : محترمہ ممتاز خاں عرف لطیف جہاں زوجہ جناب خسرو محبوب علی خاں کا آج صبح انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ شاہی مسجد باغ عامہ میں بعد نماز عصر ادا کی گئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعرات 9 نومبر بعد نماز عصر شاہی مسجد باغ عامہ حیدرآباد میں مقرر ہے ۔ خواتین کے لیے ورون ٹاورس 2 بیگم پیٹ کے عقب میں بمکان مرحومہ انتظام کیا گیا ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9849053634 ۔ 040-23354866 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب محمد ذاکر ولد پیر محمد صاحب مرحوم کا 6 نومبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز منگل بعد نماز ظہر مسجد بریدی قاضی گلی قلعہ گولکنڈہ میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان جمالی کنٹہ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 9 نومبر کو بعد نماز عصر مسجد بریدی میں مقرر ہے ۔ مرحوم ، جناب الحاج غلام محی الدین خاں پاشاہ بھائی (صدر عیدگاہ کمیٹی گنبدان قطب شاہی ) کے حقیقی بہنوئی تھے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9885568786 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT