Monday , January 22 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 16 ۔ جنوری : ( راست ) : جناب محمد جاوید علی ولد جناب محمد حامد علی مرحوم کا 16 جنوری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ جامع مسجد باغ جہاں آراء میں ادا کی گئی اور تدفین سونٹھے پیر درگاہ کے قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 18 جنوری بروز اتوار بعدنماز عصر جامع مسجد باغ جہاں آراء میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9849894311 پ

حیدرآباد ۔ 16 ۔ جنوری : ( راست ) : جناب محمد جاوید علی ولد جناب محمد حامد علی مرحوم کا 16 جنوری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ جامع مسجد باغ جہاں آراء میں ادا کی گئی اور تدفین سونٹھے پیر درگاہ کے قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 18 جنوری بروز اتوار بعدنماز عصر جامع مسجد باغ جہاں آراء میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9849894311 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ محترمہ سعید النساء زوجہ جناب سید نور الدین مرحوم کا 15 جنوری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد عزیزہ مہدی پٹنم میں بعد نماز جمعہ ادا کی گئی ۔ پسماندگان میں فرزند ڈاکٹر سید یوسف الدین مظہر ، میکانیکل انجینئر حال مقیم الجبیل سعودی عرب شامل ہیں ۔ تفصیلات کے لیے 9866345382 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ محترمہ نجم النساء بیگم اہلیہ جناب میر احمد علی مرحوم متوطن کوڑنگل کا 14 جنوری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد عصر مسجد الماس چادر گھاٹ میں اداکی گئی ۔ تدفین مسجد الماس سے متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 17 جنوری کو بعد عصر مسجد الماس میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8125858546پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT