Wednesday , January 24 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 17 جنوری (راست) الحاج خواجہ احمداللہ سابق ملازم ایس بی ایچ ولد جناب خواجہ سلام اللہ مرحوم کا بعمر 66 سال 14 جنوری جمعرات کو انتقال ہوگیا۔ 16 جنوری کو بعد نماز جمعہ مسجد مدنی شاہ آسمان گڑھ میں نماز ادا کی گئی جبکہ تدفین تکیہ گجراتی شاہ ؒ رام کورٹ میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 040-24064853 ، 9573126583 پر ربط کریں۔

00 محترمہ امیرالنساء بیگم بنت جناب احمد علی خان نواب زوجہ جناب حسین علی کا 16 جنوری کو انتقال ہوگیا۔ تدفین دائرہ میر مؤمن عمل میں آئی۔ مجلس زیارت اتوار کو 4 بجے دن الاوہ سرطوق مبارک میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9505001292 ، 9963710030 پر ربط کریں۔

٭٭ جناب سید فائق حسین بلگرامی المعروف باقر بھائی ابن جناب سید محمد اصغر حسین بلگرامی مرحوم کا انتقال 17 جنوری کو ہوگیا ۔ میت انہی کے مکان نزد حسینی کوٹھی کوٹلہ عالیجاہ سے بروز اتوار 18 جنوری کو 10 بجے دن اٹھائی جائے گی ۔ مجلس زیارت الاوہ سرطوق مبارک 20 جنوری شام 4 بجے مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 8121944743 ۔ 9394816474 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ محترمہ سیدہ لطیف النساء بیگم عرف ملیکہ بنت جناب میر حسین علی خاں مرحوم زوجہ جناب میر ولایت علی خاں ( عرف حیدر ) کا انتقال 17 جنوری کو ہوگیا ۔ تدفین دائرہ میر مومن صاحب میں عمل میں آئی ۔ مجلس زیارت بروز اتوار 18 جنوری کو 4 بجے شام حسینیہ موسیٰ ابن جعفر میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9391873230 ۔ 9032647266 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ محترمہ نزہت زیدی زوجہ میجر جنرل سید علی اختر زیدی ریٹائرڈ کا انتقال 17 جنوری کو ہوگیا ۔ زیارت کی مجلس ان کے مکان روڈ نمبر 3 بنجارہ ہلز میں 18 جنوری کی شام 4 بجے مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8790574326 ۔ 9391672218 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT