Friday , February 23 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 9 ۔ نومبر : ( راست ) : جناب رفیع الدین خاں ولد جناب معین الدین خاں ملازم بی ایس این ایل کا 9 نومبر بروز جمعرات انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 10 نومبر بروز جمعہ ریتی کی مسجد یاقوت پورہ نزد ریلوے اسٹیشن میں ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان نزد واقع چنچل گوڑہ جیل میں عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات کیلئے 9490807808 ۔ 9949045461 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ محترمہ محمودہ بیگم بنت جناب عبدالرحیم خاں مرحوم ساکن خواجہ نگر فرسٹ لانسر کا 8 نومبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز جمعرات بعدنماز ظہر مسجد سید احمد بادپاؒ میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان فرسٹ لانسر میں عمل میں آئی ۔ زیارت بروز جمعہ بعد نماز عصر اسی مسجد میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9416663039 ۔ 8142730527 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ الحاج محمد ابراہیم ولد جناب محمد بن سعید جابری مرحوم کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ مسجد قطب شاہی مصری گنج کالا پتھر میں ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان معین پورہ میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9848648766 ۔ 7396162148 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT