Wednesday , December 19 2018

انتقال

حیدرآباد۔ 19 ۔ جنوری (راست) سینئر صحافی جناب ذہانت علی بیگ مرحوم کی اہلیہ محترمہ کا مختصر سی علالت کے بعد آج صبح انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد مشک شاہ سلطان شاہی میں ادا کی گئی اور تدفین دائرہ میر مومن سلطان شاہی میں انجام پائی ۔ فاتحہ سیوم 20 جنوری بروز منگل بعد نماز عصر مسجد مشک شاہ سلطان شاہی میں مقرر ہے۔ پسماندگان میں

حیدرآباد۔ 19 ۔ جنوری (راست) سینئر صحافی جناب ذہانت علی بیگ مرحوم کی اہلیہ محترمہ کا مختصر سی علالت کے بعد آج صبح انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد مشک شاہ سلطان شاہی میں ادا کی گئی اور تدفین دائرہ میر مومن سلطان شاہی میں انجام پائی ۔ فاتحہ سیوم 20 جنوری بروز منگل بعد نماز عصر مسجد مشک شاہ سلطان شاہی میں مقرر ہے۔ پسماندگان میں دو فرزند اور دو دختر شامل ہیں۔ تفصیلات کیلئے فون نمبرس 9848995585 اور 8688056616 پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے۔
حیدرآباد ۔ 19 ۔ جنوری : ( راست ) : امریکہ کے مشہور ماہر اطفال ڈاکٹر ثریا بیگم ایم ڈی دختر جناب سید قادر محی الدین مرحوم کا 18 جنوری بروز یکشنبہ شکاگو امریکہ میں اچانک انتقال ہوگیا ۔ مرحومہ ، محبوب نگر کے مایہ ناز مشہور ایڈوکیٹ جان محمد مرحوم کی نواسی تھیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9052461372 ۔ 9908850523 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب سید سلیمان عرف سید صاحب کا حادثہ کے بعد انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ درگاہ حضرت عبداللہ شاہؒ میں بعد نماز عشاء ادا کی گئی اور تدفین مسجد پیارو میاں کے مسجد کے قبرستان میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8801740877 ۔ 7207530840 پر ربط کریں ۔۔
حیدرآباد ۔ 19 ۔ جنوری : ( راست ) : جناب محمد شہاب الدین غوری ( ظہیر ) ولد جناب محمد علاء الدین غوری مرحوم حال مقیم ریاض سعودی عربیہ کا قلب پر حملہ کے باعث بروز اتوار 18 جنوری کو انتقال ہوگیا ۔ مرحوم ، جناب محمد مسعود غوری ، محمد حفیظ الدین غوری ( سعید ) ، محمد ضیا الدین غوری کے بڑے بھائی تھے اور مرزا خورشید بیگ کے برادر نسبتی ہوتے ہیں ۔ میت حیدرآباد لائی جارہی ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9052603786 ۔ 7799448495 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT