Tuesday , October 23 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 10 ۔ نومبر : ( راست ) : جناب میر مجیب علی ولد جناب میر مسعود علی مرحوم موظف بلدیہ کا 10 نومبر بروز جمعہ خانگی ہاسپٹل میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد قبا ، راہول کالونی ٹولی چوکی میں بعد نماز جمعہ ادا کی گئی اور تدفین درگاہ میراں حسینیؒ ، لنگر حوض میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 12 نومبر کو بعد نماز عصر مسجد قبا ٹولی چوکی میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کیلئے 9985175222 ۔ 9908786966 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب مشتاق محمد کا بروز جمعرات خانگی ہاسپٹل میں بعمر 77 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ جامع مسجد جہاں نما لانسرز میں بعد نماز جمعہ ادا کی گئی اور تدفین قادری چمن قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز اتوار بعد نماز عصر جامع مسجد جہاں نما لانسرز میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9700363086 ۔ 9666427965 پر ربط کریں ۔۔٭٭ جناب مشتاق محمد کا بروز جمعرات خانگی ہاسپٹل میں بعمر 77 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ جامع مسجد جہاں نما لانسرز میں بعد نماز جمعہ ادا کی گئی اور تدفین قادری چمن قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز اتوار بعد نماز عصر جامع مسجد جہاں نما لانسرز میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9700363086 ۔ 9666427965 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT