Tuesday , January 23 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

سرسلہ ۔ 21جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ایم اے رشید خان عرف خالد ولد ایم اے رحمان خان عمر 45سال ‘ ملازم پوسٹل ڈپارٹمنٹ متوطن سرسلہ کا 19جنوری کو انتقال ہوگیا ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 4لڑکیاں ہیں ۔ مرحوم انتہائی ملنسار دینی کاموں میں ہمیشہ آگے رہا کرتے تھے ‘ سماجی کارکن کے علاوہ سرسلہ مسجد کے خازن بھی تھے ۔ یہ چند دنوں سے سخت علیل تھ

سرسلہ ۔ 21جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ایم اے رشید خان عرف خالد ولد ایم اے رحمان خان عمر 45سال ‘ ملازم پوسٹل ڈپارٹمنٹ متوطن سرسلہ کا 19جنوری کو انتقال ہوگیا ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 4لڑکیاں ہیں ۔ مرحوم انتہائی ملنسار دینی کاموں میں ہمیشہ آگے رہا کرتے تھے ‘ سماجی کارکن کے علاوہ سرسلہ مسجد کے خازن بھی تھے ۔ یہ چند دنوں سے سخت علیل تھے ۔ کریم نگر اپنے والد کے ہاں مقیم تھے ۔ نماز جنازہ مسجد سواران میں بہ ادائی قبرستان سواران میں تدفین عمل میں آئی ۔ مرحوم رجسٹرار امتیاز کے بہنوائی تھے ۔

TOPPOPULARRECENT