Tuesday , December 11 2018

انتقال

حیدرآباد ۔ 21 ۔ جنوری : ( راست ) : جناب شیخ عبداللطیف ولد جناب شیخ محبوب مرحوم موظف سینئیر اکاونٹنٹ اے جی آفس کا بعمر 65 سال 20 جنوری بروز منگل انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء ادائیگی کے بعد جامع مسجد فرسٹ لانسر بھولا نگر میں اسی دن تدفین عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 22 جنوری کو بعد نماز عصر مسجد قادریہ فرسٹ لانسر میں مقرر ہے ۔ تفصیلات ک

حیدرآباد ۔ 21 ۔ جنوری : ( راست ) : جناب شیخ عبداللطیف ولد جناب شیخ محبوب مرحوم موظف سینئیر اکاونٹنٹ اے جی آفس کا بعمر 65 سال 20 جنوری بروز منگل انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء ادائیگی کے بعد جامع مسجد فرسٹ لانسر بھولا نگر میں اسی دن تدفین عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 22 جنوری کو بعد نماز عصر مسجد قادریہ فرسٹ لانسر میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9849522383 ۔ 9848469724 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب سردار خاں ولد جناب وزیر خاں مرحوم موظف ملازم ضلع پریشد آفس کا 19 جنوری بروز پیر انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد حاجی کمال دارالشفاء میں ادا کی گئی جب کہ تدفین قبرستان چیونٹی شاہؒ میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9849076779 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب میر قائم علی ابن جناب میر تقی علی مرحوم کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ الاوہ سرطوق مبارک میں ادا کی گئی اور تدفین دائرہ حضرت میر مومن علی میں عمل میں آئی ۔ زیارت 22 جنوری کو 11 بجے دن بمکان میر تقی علی سادات نگر یاقوت پورہ میں مقرر ہے ۔ مولانا میر جواد علی بیان کریں گے۔ تفصیلات کے لیے 9963180132 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ محترمہ محی الدین خاتون زوجہ جناب فرید خاں ساکن قلعہ گولکنڈہ (بنجاری دروازہ) کا /21 جنوری کو خانگی دواخانہ میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد عصر مسجد ابوبکر صدیقؓ الحسنات کالونی ٹولی چوکی میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان حکیم پیٹ روڈ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ /23 جنوری بعد عصر مسجد ابوبکر صدیقؓ الحسنات کالونی میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9966682059 – 9885368388 پر ربط کریں ۔

TOPPOPULARRECENT