Wednesday , October 17 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 11نومبر (راست) محترمہ شاہین بیگم زوجہ جناب محمد ساجد میاں کا 10 نومبر کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ جامع مسجد وینکٹ گیری میں ادا کی گئی اور تدفین 11 نومبر کو حبیب فاطمہ نگر قبرستان میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم بعد نماز عصر مسجد وینکٹ گری میں بروز اتوار 12 نومبر کو مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 7675979521 پر ربط کریں۔
00 جناب جلال ہاشمی زاہد (جمال ہاشمی) ولد جناب مرتضیٰ کا 10 نومبر کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر دائرہ میرمؤمن ادا کی گئی۔ مجلس زیارت 12 نومبر کو حسینی دربار نزد سٹی سیول کورٹ چھتہ بازار میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9642278055 یا 9966149703 پر ربط کریں۔

00 جناب شیخ حسن ولد جناب شیخ محمد ساکن الپین ٹاورس مانصاحب ٹینک کا 11 نومبر کو 8 بجے صبح انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ دائرہ مشیرآباد میں بعد عصر ادا کی گئی اور تدفین اسی دائرہ میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزند شامل ہیں۔ زیارت بروز منگل 8 بجے صبح مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9885317703 پر ربط کریں۔
00 جناب سید ہدایت حسین بلگرامی ولد جناب سید تفضل حسین بسمل کا انتقال ہوگیا۔ میت روبی ریسیڈنسی پنجتن کالونی دارالشفاء سے 12 نومبر کو 9 بجے دن اٹھائی جائے گی اور نماز جنازہ الاوہ سرطوق مبارک میں ادا کی جائے گی اور تدفین دائرہ حضرت میرمؤمنؒ میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 7659930786 یا 7799209231 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT