Wednesday , April 25 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد۔/12نومبر، ( راست ) جناب محمد امین الدین ولد جناب محمد یوسف الدین ملازم محکمہ تعلیمات سکریٹریٹ ساکن نئی سڑک چنچلگوڑہ کا طویل علالت کے بعد 12 نومبر کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد کمیلہ یاقوت پورہ میں 13 نومبر کو بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی اور تدفین دائرہ مسجد میں عمل میں آئے گی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک فرزند اور دو دختران شامل ہیں۔ مزید معلومات کیلئے فون 9885840624 ، 7331159447 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT