Monday , July 16 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد 14 نومبر (راست) نواب الحاج قاری محمد اقبال علی خان (نواب بالا گھاٹ) ولد نواب محمد بشارت علی خاں کا بعمر 73 سال آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 15 نومبر بروز چہارشنبہ شاہی مسجد باغ عامہ میں بعد نماز عصر ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان درگاہ حضرت اُجالے شاہ صاحبؒ سعیدآباد میں عمل میں آئے گی۔ مرحوم، ایس وی انجینئرنگ کالج کے صدرنشین اور نمائش سوسائٹی کے رکن تھے۔ اس کے علاوہ وہ شہر کی کئی فلاحی اور تعلیمی تنظیموں سے بھی وابستہ تھے۔ مزید تفصیلات 9985542295 یا 8977042800 پر معلوم کی جاسکتی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT