Monday , August 20 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 18 ۔ نومبر : ( راست ) : جناب شیخ عبدالقادر عرف اَڈو ولد جناب شیخ احمد مرحوم ، سپرنٹنڈنٹ سنٹرل اکسائز ڈپارٹمنٹ ، والی بال پلیر ، بھارت گراونڈ کا جمعہ کی شب انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز ہفتہ 18 نومبر کو جامع مسجد ملے پلی میں بعد نماز ظہر ادا کی گئی اور تدفین احاطہ قبرستان مسجد قطب شاہی بازار گھاٹ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں ایک لڑکا اور ایک لڑکی ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9849069561 پر ربط کریں ۔۔

حیدرآباد ۔ 18 نومبر (راست) جناب ایم اے سلیم ریٹائرڈ ایرانڈین ایرفورس ملازم کا جمعہ کی صبح ہارٹ اٹیک کے باعث بعمر 66 سال انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد قوت الاسلام ہمت پورہ میں بعد نماز عشاء جمعہ کو ادا کی گئی۔ تدفین بوٹس کلب سکندرآباد میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم اتوار کو بعد نماز عصر مسجد قوت الاسلام میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9885239714 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT