Monday , June 25 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 7 فبروری (راست) جناب محمد سلیم ولد جناب محمد جہانگیر مرحوم کا 6 فبروری بروز جمعہ انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء جامع مسجد چودھری میں ادا کی گئی اور تدفین پہاڑی شریف قبرستان میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 8 فبروری کو بعد نماز عصر مسجد ہذا میں مقرر ہے۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 3 لڑکے اورایک لڑکی شامل ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9573951530 ، 9700014789 پر ربط کریں۔
00 جناب سید عمر شاہ قادری عرف ارشد ولد جناب سید رحمت اللہ شاہ قادری مرحوم ساکن چول پلی منڈل فرخ نگر کا بعمر 45 سال 7 فبروری کو انتقال ہوگیا۔ 8 فبروری کو موضع چول پلی شادنگر جامع مسجد میں بعد نماز ظہر نماز جنازہ ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان چول پلی شادنگر میں عمل میں آئے گی۔ زیارت 11 فبروری کو بعد نماز عصر مسجد ہذا چول پلی میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9705766770، 9666080007 پر ربط کریں۔

٭٭ جناب نصرت علی موظف نظام شوگر فیکٹری شکر نگر کی اہلیہ محترمہ قمر سلطانہ کا آج صبح انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز اتوار 8 فروری کو بعد نماز ظہر مسجد عالمگیری شانتی نگر میں ادا کی جائے گی اور تدفین متصل قبرستان اے بیاٹری لائن میں عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں پانچ فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں ۔ مرحومہ ، شوکت علی صوفی اور شجاعت علی ڈپٹی ڈائرکٹر حقیقی بھاوج تھیں ۔ مزید تفصیلات 9985709646 اور 9703600946 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ محترمہ رئیسہ پروین زوجہ جناب شبیر احمد بنت جناب محمد ظہور الدین مرحوم ساکن اکبر باغ ملک پیٹ کا انتقال بروز شنبہ ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز اتوار 8 فروری کو بعد نماز ظہر ( 1-30 بجے ) اکبری مسجد ، اکبر باغ ملک پیٹ میں ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان درگاہ یوسفینؒ نامپلی میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9849393436 یا 9246843094 پر ربط کریں ۔۔

00 محترمہ ریحانہ سلطانہ زوجہ جناب عبدالرب بن صالح الیافعی کا 7 فبروری ہفتہ کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد مغرب مسجد حنظلہ، پھول باغ جہاں نما میں ادا کی گئی اور تدفین بارکس کے قبرستان میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں 4 فرزندان شامل ہیں۔ مزید تفصیلات 9246533942 ، 9700340609 پر ربط کریں۔
00 جناب محمد چاند حسین ولد جناب محمد محمود حسین کا آج ہفتہ کو انتقال ہوگیا۔ اتوار کو بعد نماز ظہر سلمان مسجد تالاب کٹہ امان نگر چاچا گیاریج میں نماز جنازہ ادا کی جائے گی اور تدفین عیدی بازار قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9866205028 ، 9704094694 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT