Wednesday , October 17 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد 19 نومبر (سیاست نیوز) محترمہ رقیہ اقبال اہلیہ جناب میر شمس الدین احمد آرکیٹکٹ لکڑی کا پُل کا آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 20 نومبر بروز پیر بعد نماز فجر مسجد حسینی واقع روبرو پولیس اسٹیشن سیف آباد لکڑی کا پُل میں ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان آخرت منزل ،نامپلی میں ہوگی۔ پسماندگان میں ایک فرزند غلام قاسم الدین عرفان اور دو دختران شامل ہیں۔ تفصیلات کیلئے 23393076 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT