Sunday , January 21 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

٭ الحاج سید ظہور الدین جعفری ساکن باغ جہاں آراء کا 103سال کی عمر میں 10فبروری بروز منگل انتقال ہوگیا۔ چہارشنبہ 11فبروری کو بعد نماز ظہر جامع مسجد باغ جہاں آرا میں نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔ پسماندگان میں تین فرزندان اور ایک دخترشامل ہیں ۔ فون9533862623 ، 9908079896 پر ربط کریں۔

٭٭ محترمہ سیدہ زبیدہ تبسم زوجہ سید عثمان قادری مرحوم کا انتقال 10 فروری کو ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد حکیم میر وزیر علی میں بعد نماز مغرب ادا کی گئی ۔ تدفین تکیہ جمال بی ملڑ کی تعلیم میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 12 فروری بروز جمعرات بعد نماز عصر مسجد میر حکیم وزیر علی میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9966963281 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT