Sunday , September 23 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

کریم نگر ۔ 11فبروری( ذریعہ فیاکس) برادرم محمدعبدالجلیل لطیفی ولد مولوی محمد عبداللطیف صاحب(مرحوم) موظف صدر مدرس کا کل بروز منگل 10فبروری ‘کریم نگر میں طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔ موصوف مولانا محمد عبدالرزاق لطیفی مرحوم سابق امیر حلقہ آندھراپردیش کے آٹھویں بھائی تھے ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو لڑکے اور چھ لڑکیاں ہیں ۔ نما

کریم نگر ۔ 11فبروری( ذریعہ فیاکس) برادرم محمدعبدالجلیل لطیفی ولد مولوی محمد عبداللطیف صاحب(مرحوم) موظف صدر مدرس کا کل بروز منگل 10فبروری ‘کریم نگر میں طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔ موصوف مولانا محمد عبدالرزاق لطیفی مرحوم سابق امیر حلقہ آندھراپردیش کے آٹھویں بھائی تھے ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو لڑکے اور چھ لڑکیاں ہیں ۔ نماز جنازہ مسجد جعفری مکرم پورہ کریم نگر میں بعد نمازظہر پڑھائی گئی اور آبائی قبرستان میں تدفین عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9912352440 ‘ 9848906503‘ 9985551786 پر ربط پیدا کرسکتے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT