Thursday , January 18 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 11 ۔ فروری : ( راست ) : جناب محمد عثمان ( عظمت ) انجینئر حال مقیم الباحہ سعودی عرب ولد جناب محمد فاضل مرحوم کا 10 فروری کی رات انتقال ہوگیا ۔ موصوف جناب محمد باقر صدر انڈیا فورم این آر آئیز تنظیم کے چھوٹے بھائی تھے ۔ تدفین بعد ادائیگی نماز جنازہ بعد ظہر احاطہ درگاہ مراد شاہ دھوتیؒ مراد نگر بروز جمعرات 12 فروری کو عمل میں آئے گی ۔

حیدرآباد ۔ 11 ۔ فروری : ( راست ) : جناب محمد عثمان ( عظمت ) انجینئر حال مقیم الباحہ سعودی عرب ولد جناب محمد فاضل مرحوم کا 10 فروری کی رات انتقال ہوگیا ۔ موصوف جناب محمد باقر صدر انڈیا فورم این آر آئیز تنظیم کے چھوٹے بھائی تھے ۔ تدفین بعد ادائیگی نماز جنازہ بعد ظہر احاطہ درگاہ مراد شاہ دھوتیؒ مراد نگر بروز جمعرات 12 فروری کو عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات کے لیے 9000515854 ۔ 9849095664 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب محمد خواجہ معین الدین چھوٹن ساکن پٹیل برج ولد جناب شیخ محمد مرحوم کا 11 فروری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بیگم بازار بالن چودھری کی مسجد میں ادا کی گئی اور بعد ازاں تدفین عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 8978153980/ 9848519091 پر ربط کریں ۔

سلسلہ انتقال ………
٭ جناب سید عارف حسین رضوی ذیشان ولد جناب سید جعفر حسین رضوی مرحوم ملازم سٹی سیول کورٹ، پرانی حویلی کا بعمر 36 سال قلب پر حملے کے باعث آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مولانا رضا عباس خان کی امامت میں الاوہ سرطوق میں ادا کی گئی اور تدفین دائرہ حضرت میر مومنؒ میں عمل میں آئی۔ مرحوم ایم بی ٹی لیڈر جناب سکندر علی مرزا کے داماد تھے۔ مجلس زیارت 13 جنوری بروز جمعہ 4 بجے شام عبادت خانہ حسینی دارالشفاء مقرر ہے۔ مولانا رضا عباس خان مخاطب کریں گے۔ مزید تفصیلات کیلئے سیل نمبر 9849695668 پر ربط کریں۔

حیدرآباد ۔ 11 ۔ فروری : ( راست ) : محترمہ نشاط مخلص بنت جناب محمد عبدالرؤف مرحوم زوجہ جناب نظام الدین احمد مرحوم کا انتقال 11 فروری کو چنچل گوڑہ میں ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد اجالے شاہؒ ، سعید آباد میں بعد نماز عصر ادا کی گئی اور تدفین اجالے شاہ قبرستان میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9290422241 پر ربط کریں ۔۔

ٹورنٹو ( کینیڈا میں انتقال )
حیدرآباد ۔ 11 ۔ فروری : ( راست ) : جناب امیر احمد ریٹائرڈ الکٹریکل انجینئر کا 11 فروری کو صبح 5 بجے انتقال ہوگیا ۔ مرحوم کی عمر 90 سال تھی جو قدیم ملک پیٹ کی معروف شخصیت تھے ۔ تجہیز و تکفین ٹورنٹو میں ہوگی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8686329765 پر ربط کریں ۔۔

انتقال
٭٭ جناب میر کاظم علی خاں ابن جناب میر محمد علی خاں مرحوم کا آج انتقال ہوگیا ۔ مجلس زیارت 12 فروری کو 4 بجے شام مسجد نورالامراء نور خاں بازار میں مقرر ہے ۔ مولانا سید نثار حسین حیدر آغا بیان کرینگے ۔ تفصیلات کیلئے 9392482975 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ الحاج مرتضی یار خان ( محمد باشاہ ) ولد نواب مصطفی یارخان ایڈوکیٹ مرحوم کا قلب پر حملہ کے باعث بروز منگل انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد قادریہ سعید آباد میں ادا کی گئی اور تدفین احاطہ ایرا کنٹہ واقع شاہین نگر میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 12 فروری کو بعد نماز عصر مسجد قادریہ سعید آباد میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کیلئے 8686993634 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT