Monday , July 23 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

٭ محترمہ صمد النساء بیگم بنت محمد اولیاء پٹیل مرحوم زوجہ جناب محمد عبدالمعہدحامی مرحوم کا آج بروز اتوار 10 بجے دن انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد لال محمد صاحب بڑا بازار میں ادا کی گئی اور تدفین دائرہ چنچل گوڑہ میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم بروز منگل بعد نماز عصر مسجد لال محمدصاحب بڑا بازار میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9396418342 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT