Wednesday , January 24 2018
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ /17 فبروری (راست) محترمہ عالیہ بیگم صاحبہ زوجہ محمد کریم الدین عرف لائق ساکن مغلپورہ کا آج بروز منگل /17 فبروری کو انتقال ہوگیا ۔ ان کی عمر 70 سال تھی ۔ نماز جنازہ بروز چہارشنبہ /18 فبروری کو جامعہ مسجد صلاح الدین خان پانی کی ٹانکی مغلپورہ میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی ۔ (نماز ظہر ٹھیک 1 بجے ہوگی) تدفین قبرستان احاطہ امام الدین

حیدرآباد ۔ /17 فبروری (راست) محترمہ عالیہ بیگم صاحبہ زوجہ محمد کریم الدین عرف لائق ساکن مغلپورہ کا آج بروز منگل /17 فبروری کو انتقال ہوگیا ۔ ان کی عمر 70 سال تھی ۔ نماز جنازہ بروز چہارشنبہ /18 فبروری کو جامعہ مسجد صلاح الدین خان پانی کی ٹانکی مغلپورہ میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی ۔ (نماز ظہر ٹھیک 1 بجے ہوگی) تدفین قبرستان احاطہ امام الدین شاہ صاحب بیرون غازی بنڈہ میں عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں ایک فرزند اور چار دختران شامل ہیں ۔ مرحومہ ، محمد صلاح الدین المعروف کپتان کی والدہ محترمہ تھیں ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9700839617 ، 9441406786 پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT